پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان کا چیف سیکرٹری سندھ پر اظہار برہمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دی گئی ہے کہ پنجاب نے 6 ماہ میں 664 پراجیکٹ کی منظوری دی ہے جبکہ سندھ نے گزشتہ 6 ماہ میں

صرف19پراجیکٹس کی منظوری دی ہے جس پر وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سے کہا کہ اب دو پاکستان نہیں چل سکتے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہاکہ سندھ میں تاجربرادری کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…