پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کے داماد کی بجلی کاٹ دی گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے خاندان کے پانچ میٹر کاٹ دیے گئے، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میپکو نے جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کا بھی بجلی کا میٹر کاٹ دیا ہے، میپکو کے ایس ڈی او مخدوم رشید سب ڈویژن

نے نادہندہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے میٹر کاٹ دیے۔ ان کے مطابق جاوید ہاشمی کے خاندان کے بجلی کے میٹر بلوں کی عدم ادائیگی کی بناء پر کاٹے گئے ۔ایک اور نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جاوید ہاشمی کے گھر کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…