کل لاہور میں یخ بستہ ہوائیں چلیں گی، تیز بارش ہو گی پی ڈی ایم کا جلسہ شدید متاثر ہونے کا قوی امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل لاہور مینار پاکستان کے مقام پر پی ڈی ایم اپنی سیاسی قوت کا مظاہر کرنے جارہی ہے ، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز لاہور شہر میں یخ بستہ ہوائیں چلیں گی جبکہ دوپہر کے وقت تیز بارش بھی ہو گی۔بارش ہونے کی صورت میں مینار پاکستان گرائونڈ میں… Continue 23reading کل لاہور میں یخ بستہ ہوائیں چلیں گی، تیز بارش ہو گی پی ڈی ایم کا جلسہ شدید متاثر ہونے کا قوی امکان





































