گوجرانوالہ جلسے میں اپوزیشن قائدین نے اپنی تقریروں میں بازاری زبان استعمال کی ، فواد چوہدری کا شدید ردعمل
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گوجرنوالہ جلسے میں قائدین کی تقاریر میں بازاری زبان استعمال کی گئی اوراداروں کے خلاف محاذ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی۔ لگتا یہی ہے کہ اس جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا، اپوزیشن کے جلسے میں… Continue 23reading گوجرانوالہ جلسے میں اپوزیشن قائدین نے اپنی تقریروں میں بازاری زبان استعمال کی ، فواد چوہدری کا شدید ردعمل