عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں، حافظ حمد اللّٰہ وزیر اعظم پر برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں۔ وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ چینی، آٹا، ادویات، ٹماٹر اور پٹرول چور… Continue 23reading عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں، حافظ حمد اللّٰہ وزیر اعظم پر برس پڑے