پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کیلئے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں فواد چوہدری نے وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے،عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے۔فواد چوہدری نے کہاکہ ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ صرف فضل الرحمان کی پارٹی تک نہیں رْکے گا بلکہ یہ ن لیگ تک جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ مریم نواز ریکارڈ درست کریں انہیں عمران خان نے جیل میں بند نہیں کیا، کم قیمت پر کورونا ویکسین جلد مہیا کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن کی تحریک ختم ہو چکی ہے ، اس کے باوجود حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…