جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

ہمارے صبر کا مزید امتحان مت لیں ، ن لیگی رہنمائوں نے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے صبر کا مزید امتحان مت لیں ، ن لیگی  رہنمائوں نے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے۔ سینئر تجزیہ کار ایاز میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنمائوںنے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑنا شروع کر دیے ہیں ،ان کی جانب یہ سے کہا جارہا ہے کہ خدارا ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لیں ۔ سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہیں

جو مولانا فض ل الرحمان کے بہکاوے میں نہیں آنے والے ، یہ اچھی طرح چیزوں سے واقف ہیں ۔ پیپلز پارٹی نے بھی ان چیزوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے رہنا ہے تو ایسی صورتحال میں مولانا فضل الرحمان کو اپنے گھر کی فکر پڑ جائے گی کیونکہ اس وقت جے یو آئی ف میں بغاوت پھوٹ پڑی ہے ، متعدد رہنمائوں نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف بیانا ت جاری کیے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…