میری اللہ سے دعا ہے کہ زندگی میں ایسا کام کرجائوں جو دوسروں کیلئے مثال بن جائے،شہید بیٹے کی خواہش، بہادر والدہ کا شاندار پیغام
کراچی(این این ائی)7محرم الحرام کو طوفانی بارشوں میں لوگوں کی جانیں بچاتے ہوئے اپنی جان اللہ کے حضور پیش کرنے والے سید حسن رضا کی والد ہ نے کہا ہے کہ مجھے اور میری فیملی کو حسن کی بہادری پر فخر ہے وہ بچپن ہی سے دوسرے بچوں سے الگ تھا ہر لمحہ اپنے ساتھیوں… Continue 23reading میری اللہ سے دعا ہے کہ زندگی میں ایسا کام کرجائوں جو دوسروں کیلئے مثال بن جائے،شہید بیٹے کی خواہش، بہادر والدہ کا شاندار پیغام