ڈرائی فروٹ بھی عام آدمی کیلئے خواب بن گیا، قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ
پشاور(آن لائن)ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں 100فیصد تک کا اضافہ ہو گیا ہے ڈرائی فروٹ عام آدمی کے لئے ایک خواب سا بن گیا ہے مہنگائی کی تازہ ترین لہر کے باعث ڈرائی فروٹ کی دکانیں سنسان پڑ گئی ہے ۔ہشتنگری ، اشرف رو، پیپل منڈی ، صدر ، یونیورسٹی روڈ ، حیات آباد سمیت… Continue 23reading ڈرائی فروٹ بھی عام آدمی کیلئے خواب بن گیا، قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ