پرائمری سکول کب کھولے جائیں گے؟ وزیرتعلیم نے خوشخبری سنا دی
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولاجارہاہے، پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ این سی اوسی میں ہوگا اور امید ہے کہ پرائمری تعلیمی ادارے بھی جلد کھل جائیں گے،اپوزیشن کی خواہشات تو بہت ہیں لیکن ان میں دم خم نہیں، نوازشریف کا ملکی اداروں… Continue 23reading پرائمری سکول کب کھولے جائیں گے؟ وزیرتعلیم نے خوشخبری سنا دی