ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

لاہور(ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی اور محکمہ ماحولیات کو اس عدالتی حکم پر عمل درآمد کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی جس میں نشاندہی کی گئی کہ پولی تھین بیگز ماحولیاتی… Continue 23reading پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

منی لانڈرنگ اور شوگر ملز کیس جہانگیر ترین اپنے بیٹے کو بھی لے ڈوبے ایف آئی اے کے اعلان سے باپ بیٹے کے طوطے اڑ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

منی لانڈرنگ اور شوگر ملز کیس جہانگیر ترین اپنے بیٹے کو بھی لے ڈوبے ایف آئی اے کے اعلان سے باپ بیٹے کے طوطے اڑ گئے

لاہور( این این آئی)مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جہانگیرترین کو19 ستمبر کوایف آئی اے لاہور کے دفتر میں طلب کر لیا ۔ جہانگیر ترین سے جیکیٹی فارمنگ کے اثاثے خریدنے کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جمعہ کوجہانگیرترین کے بیٹے علی ترین کوبھی طلب کرلیاہے ۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جہانگیرترین… Continue 23reading منی لانڈرنگ اور شوگر ملز کیس جہانگیر ترین اپنے بیٹے کو بھی لے ڈوبے ایف آئی اے کے اعلان سے باپ بیٹے کے طوطے اڑ گئے

ننھی مروہ کے والدین سے بے تکے سوالات ندا یاسر کو ہٹانے اور مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ننھی مروہ کے والدین سے بے تکے سوالات ندا یاسر کو ہٹانے اور مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے معروف مارننگ شو کی میزبان ندایاسر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں  کیونکہ انہوں نے مروہ کے اہلخانہ کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا اور ان سے بے معنی سوالات کیے۔ تفصیلات کے مطابق ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں بچی مروہ کے… Continue 23reading ننھی مروہ کے والدین سے بے تکے سوالات ندا یاسر کو ہٹانے اور مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دیں جس کے مطابق حکومت نے اپنے دور حکومت میں ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کے 81 اعشاری… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

لاہورموٹر وے کیس ملزم عابد علی کا 2دن پہلے بھی رشتے داروں کیساتھ رابطے کا انکشاف،پولیس نے 5افراد کو دھر لیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

لاہورموٹر وے کیس ملزم عابد علی کا 2دن پہلے بھی رشتے داروں کیساتھ رابطے کا انکشاف،پولیس نے 5افراد کو دھر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی سے رابطے میں رہنے والے 5 رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم عابد علی سے دو روز قبل رابطے میں رہنے والے 5 رشتہ داروں کو حراست میں لیا ہے۔مرکزی ملزم کے رشتہ داروں سے… Continue 23reading لاہورموٹر وے کیس ملزم عابد علی کا 2دن پہلے بھی رشتے داروں کیساتھ رابطے کا انکشاف،پولیس نے 5افراد کو دھر لیا

موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

لاہور( این این آئی )موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو بس میں بچے کی گمشدگی کی اطلاع ہیلپ لائن 130 کے ذریعے ملی، موٹروے پولیس نے بچے کو کافی کوششوں کے بعد قومی… Continue 23reading موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا، عوام کو روٹی کے لالے لیکن۔۔۔ اہم عہدیدار کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 25 لاکھ روپے مقرر

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا، عوام کو روٹی کے لالے لیکن۔۔۔ اہم عہدیدار کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 25 لاکھ روپے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے25 لاکھ روپے کرنے کی منظوری ، نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری سے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہ سمیت دیگر مراعات… Continue 23reading ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا، عوام کو روٹی کے لالے لیکن۔۔۔ اہم عہدیدار کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 25 لاکھ روپے مقرر

جعلی اکائونٹس سے سانحہ موٹروے کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرنیکا انکشاف، کس اعلیٰ عہدیدار کا نام استعمال کیا جانے لگا؟پتہ چل گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

جعلی اکائونٹس سے سانحہ موٹروے کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرنیکا انکشاف، کس اعلیٰ عہدیدار کا نام استعمال کیا جانے لگا؟پتہ چل گیا

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز سہیل سکھیرا کے سوشل میڈیا پر دو جعلی اکائونٹس کے انکشاف کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے جعلی اکائونٹس بنانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے ایف آئی اے کو درخواست پیش کردی ہے جبکہ ڈی آئی جی سہیل سکھیرا نے ان کے نام سے… Continue 23reading جعلی اکائونٹس سے سانحہ موٹروے کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرنیکا انکشاف، کس اعلیٰ عہدیدار کا نام استعمال کیا جانے لگا؟پتہ چل گیا

پی آئی اے کی زبردست آفر مخصوص عمر کے بچوں کیلئے فضائی سفر بالکل مفت

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے کی زبردست آفر مخصوص عمر کے بچوں کیلئے فضائی سفر بالکل مفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ اندرون ملک تمام پروازوں پر 2 سال تک کی عمر کے بچے اب مفت سفر کر سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق والدین بنا کسی اضافی چارجز کے اپنے 2 سال تک کے بچوں کو پی آئی اے میں اپنے ہمراہ فضائی سفر… Continue 23reading پی آئی اے کی زبردست آفر مخصوص عمر کے بچوں کیلئے فضائی سفر بالکل مفت