ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں باہر نکل آئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں باہر نکل آئے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ، سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، کوئٹہ، سبی اور گردو نواح کے علاقوں میں لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں باہر نکل آئے

تبدیلی کے دعویداروں کے لئے ایک اور شرمناک واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پروٹوکول نے ایک مریض کی جان لے لی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

تبدیلی کے دعویداروں کے لئے ایک اور شرمناک واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پروٹوکول نے ایک مریض کی جان لے لی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پروٹوکول کی وجہ سے مریض کی جان چلی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان آمد کے موقع پر دو گھنٹے کے لئے نشتر ہسپتال بند رہا، اس دوران ایمبولینس بھی ٹریفک میں پھنس گئی، بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ایمبولینس میں موجود مریض وفات پا گیا۔پروٹوکول… Continue 23reading تبدیلی کے دعویداروں کے لئے ایک اور شرمناک واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے پروٹوکول نے ایک مریض کی جان لے لی

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،اداروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار، حکام کی بازپرس

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،اداروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار، حکام کی بازپرس

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ ملتان کی انتظامیہ بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دورے سے لاعلم رہی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صفائی کی خراب صورتحال اور سٹریٹ لائٹس کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر شدید… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،اداروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار، حکام کی بازپرس

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ،بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور فرائض سے غفلت پر سپرنٹنڈنٹ جیل معطل

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ،بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور فرائض سے غفلت پر سپرنٹنڈنٹ جیل معطل

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر جیل میں قیدیوں کے مسائل، بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور فرائض سے غفلت پر سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری ارشد وڑائچ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جیل کے ہسپتال کا بھی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ،بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی اور فرائض سے غفلت پر سپرنٹنڈنٹ جیل معطل

سکولوں میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز، اساتذہ اور والدین کے نام اہم پیغام جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

سکولوں میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز، اساتذہ اور والدین کے نام اہم پیغام جاری

کراچی(این این آئی) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اساتذہ اور والدین کے لیے اہم پیغام دیا ہے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ والدین بچوں کو کورونا کے متعلق ایس او پیز کی آگاہی اور عمل کرنے کا پابند کریں۔وزیر صحت سندھ نے کہا کہ بچوں کو ماسک… Continue 23reading سکولوں میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز، اساتذہ اور والدین کے نام اہم پیغام جاری

وزیراعلیٰ نے ملتان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے نئے کیمپس اور خصوصی وہیل چیئر بنانے کے سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ نے ملتان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے نئے کیمپس اور خصوصی وہیل چیئر بنانے کے سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ملتان میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ نیا کیمپس لاڑ کے قریب بہاولپور روڈ پر 10 کنال رقبے پر محیط ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے آواز سے کنٹرو ل ہونے والی خصوصی وہیل چیئر بنانے کے سینٹر کا سنگ بنیا د… Continue 23reading وزیراعلیٰ نے ملتان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے نئے کیمپس اور خصوصی وہیل چیئر بنانے کے سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ ملتان، متی تل روڈ پر500 کنال اراضی پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ ملتان، متی تل روڈ پر500 کنال اراضی پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج سرکٹ ہاؤس ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے سیکرٹریز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سیکرٹریز کو عوام کی خدمت، گڈگورننس اور عوامی مسائل کے حل کیلئے گائیڈ لائنز دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان میں متی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ ملتان، متی تل روڈ پر500 کنال اراضی پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان

ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری، موسم سرما معمول سے زیادہ طویل، رواں سال پاکستان میں شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری، موسم سرما معمول سے زیادہ طویل، رواں سال پاکستان میں شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ماہ بارشوں نے تباہی مچا دی، کراچی سمیت پورے سندھ میں بھاری نقصان ہوئے وہاں پنجاب سمیت پورے ملک میں لوگوں کا بہت نقصان ہوا۔ اب ماہرین موسمیات کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے رواں سال پاکستان میں سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے… Continue 23reading ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری، موسم سرما معمول سے زیادہ طویل، رواں سال پاکستان میں شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

 لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی 3 مرتبہ پولیس کے سامنے سے فرار ہونے میں کامیاب

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

 لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی 3 مرتبہ پولیس کے سامنے سے فرار ہونے میں کامیاب

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے تیسری بار فرار ہو گیا۔مجرم ہے یا چھلاوا پولیس بھی چکرا کر رہ گئی، پولیس کی جانب سے ملزم عابد علی کو پکڑنے کے لئے آٹھ دن میں 70 چھاپے مارے گئے اور 30 پولیس پارٹیوں نے ان میں حصہ لیا لیکن پھر… Continue 23reading  لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی 3 مرتبہ پولیس کے سامنے سے فرار ہونے میں کامیاب