کراچی میں 10 ماہ کے دوران ہونیوالے جرائم کی فہرست جاری
کراچی(این این آئی) رواں سال کے پہلے دس ماہ میں کراچی میں فائرنگ سے 322افراد جاں بحق ہوئے اور شہر میں ہزاروں افراد اپنی قیمتی اشیا سے محروم کردیئے گئے۔یکم جنوری سے 31اکتوبر تک کراچی میں جرائم کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ سی پی ایل سی نے دس ماہ کی، جرائم کے اعداد شمار کی رپورٹ… Continue 23reading کراچی میں 10 ماہ کے دوران ہونیوالے جرائم کی فہرست جاری
































