اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی شاطر نکلا اپنا حلیہ بدل لیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی شاطر نکلا اپنا حلیہ بدل لیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی ملہی چوتھی مرتبہ پولیس کے ہاتھ میں آ کر پھر فرار ہونے میں کامیاب۔ اس بات کا انکشاف اس کی سالی کشور بی بی نے اپنے بیان میں کیا، اس نے بتایا کہ عابد علی ملہی پارک میں میرے ساتھ موجود تھا، اس… Continue 23reading لاہور موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی شاطر نکلا اپنا حلیہ بدل لیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

بزدار حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں بازی لے گئی، تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کا آغاز

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

بزدار حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں بازی لے گئی، تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کا آغاز

لاہور(پ ر) بزدار حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں بازی لے گئی۔وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ تعمیراتی شعبے سے متعلقہ اجازت ناموں اور این او سی کے حصول کیلئے جدید ون ونڈو سسٹم کی کامیابی… Continue 23reading بزدار حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں بازی لے گئی، تعمیراتی شعبہ کے فروغ کیلئے آن لائن سروس کا آغاز

اریبہ کو بے ہوش ہونے کے بعد پانی مارکر ہوش میں لانے کی کوشش کی گئی 20 منٹ تک اسکول انتظامیہ والد کا انتظار کرتی رہی،افسوسناک انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

اریبہ کو بے ہوش ہونے کے بعد پانی مارکر ہوش میں لانے کی کوشش کی گئی 20 منٹ تک اسکول انتظامیہ والد کا انتظار کرتی رہی،افسوسناک انکشاف

کراچی(این این آئی)نویں جماعت کی طالبہ کی ہلاکت کی رپورٹ میں اسکول انتظامیہ کی غفلت کے شواہد سامنے آگئے۔کراچی میں اسکول کھلنے کے پہلے ہی روز طالبہ کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر سیکریٹری تعلیم نے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیر تعلیم کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نویں جماعت… Continue 23reading اریبہ کو بے ہوش ہونے کے بعد پانی مارکر ہوش میں لانے کی کوشش کی گئی 20 منٹ تک اسکول انتظامیہ والد کا انتظار کرتی رہی،افسوسناک انکشاف

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار تعزیت

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے اوردعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کوجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار تعزیت

’’گناہ کرتے وقت اللہ کا خوف نہ آیا ، پولیس کے ڈر نے اپنے بھولا دیئے ‘‘ لاہور موٹروے کیس ، ملزم عابد بچی کوگھر چھوڑ کر بھا گ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

’’گناہ کرتے وقت اللہ کا خوف نہ آیا ، پولیس کے ڈر نے اپنے بھولا دیئے ‘‘ لاہور موٹروے کیس ، ملزم عابد بچی کوگھر چھوڑ کر بھا گ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار ملزم عابد علی کی بیوی نے پولیس کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد عابد گھر آیا تھا کافی پریشان دکھائی دے رہا تھا۔ واقعے کے بارے میں عابد نے مجھے نہیں… Continue 23reading ’’گناہ کرتے وقت اللہ کا خوف نہ آیا ، پولیس کے ڈر نے اپنے بھولا دیئے ‘‘ لاہور موٹروے کیس ، ملزم عابد بچی کوگھر چھوڑ کر بھا گ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان نے1987ءمیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، میں نےان سے لڑائی کر کےفیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا ،لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک دن عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پا بندیاں لگا دے گا ، حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

بھارتی سینئر سفارتکار  دفتر خارجہ طلب ، مراسلہ حوالے 

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

بھارتی سینئر سفارتکار  دفتر خارجہ طلب ، مراسلہ حوالے 

اسلام آباد( آن لائن )بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کی17 ستمبر کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹرز میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں تین بے گناہ… Continue 23reading بھارتی سینئر سفارتکار  دفتر خارجہ طلب ، مراسلہ حوالے 

ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں وزیر اعظم عمران خان ، شہباز شریف ، آصف زرداری اور شیخ رشید نے کتنا ٹیکس دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں وزیر اعظم عمران خان ، شہباز شریف ، آصف زرداری اور شیخ رشید نے کتنا ٹیکس دیا

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ۔ جنکے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا۔بلاول بھٹو زرادری نے 2 لاکھ 94 ہزار 117 روپے ٹیکس دیا ۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے… Continue 23reading ایف بی آر نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں وزیر اعظم عمران خان ، شہباز شریف ، آصف زرداری اور شیخ رشید نے کتنا ٹیکس دیا

پاک چین دوستی زندہ باد چین کی سرحدیں 14 ممالک کے ساتھ ملتی ہیں، ان میں واحد پاکستان ہے جس کے ساتھ اسکا کبھی جھگڑا نہیں ہوا ، مگر کیوں ؟ سی پیک اور گوادر کے تناظر میں ایک معلوماتی تحریر

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

پاک چین دوستی زندہ باد چین کی سرحدیں 14 ممالک کے ساتھ ملتی ہیں، ان میں واحد پاکستان ہے جس کے ساتھ اسکا کبھی جھگڑا نہیں ہوا ، مگر کیوں ؟ سی پیک اور گوادر کے تناظر میں ایک معلوماتی تحریر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر کالم نگار مظہر برلاس اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔ خواتین و حضرات! گوادر پاکستان کے مخالفین کی آنکھوں میں کیوں کھٹکتا ہے۔ اس لئے کہ یہ پانچ ارب انسانوں کا گیٹ وے ہے، اس لئے کہ اس سے پاکستان معاشی لحاظ سے بہت مضبوط ہو جائے گا،اس لئے… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد چین کی سرحدیں 14 ممالک کے ساتھ ملتی ہیں، ان میں واحد پاکستان ہے جس کے ساتھ اسکا کبھی جھگڑا نہیں ہوا ، مگر کیوں ؟ سی پیک اور گوادر کے تناظر میں ایک معلوماتی تحریر