سابق ڈپٹی کمشنر لاہور کے اچانک تبادلے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور (آن لائن) لاہور کے سابق ڈپٹی کمشنر افضال دانش کے اچانک تبادلے کی اندورنی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ گزشتہ 25 ماہ میں پنجاب حکومت اب تک 5 ڈپٹی کمشنروں کو تبدیل کرچکی ہے۔ افضال دانش کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں آٹے کے بحران پر قابو پانے کے حوالے… Continue 23reading سابق ڈپٹی کمشنر لاہور کے اچانک تبادلے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی