درندگی کی انتہا بھائی نے سگی بہن کو زیادتی کرنے کے بعد جلاکرمار دیا
نوابشاہ،سانگھڑ (این این آئی)نواب شاہ میں درندگی کی انتہا ہوگئی جہاں بھائی نے بہن کو آبروریزی کے بعد جلاکرمار دیا۔اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکی عمر 13 سال ہے جسے بھائی نےنشانہ بنایا اور پھر جلاکر ماردیا، بچی کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،دریں اثنا سات سالہ بچی… Continue 23reading درندگی کی انتہا بھائی نے سگی بہن کو زیادتی کرنے کے بعد جلاکرمار دیا



































