اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا عمران خان اور انکی کابینہ سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس ادا کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا عمران خان اور انکی کابینہ سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس ادا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرانے والے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے سال 2018 کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔نجی ٹی وی سمانیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اکیلے جتنا ٹیکس دیا ہے اتنا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا عمران خان اور انکی کابینہ سے دگنا سے بھی زیادہ ٹیکس ادا کردیا

شاہد خاقان عباسی کا ٹیکس صرف ایک سال میں 30 لاکھ سے بڑھ کر24 کروڑ کیسے ہوگیا؟ سابق وزیر اعظم نے خود ہی بتادیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی کا ٹیکس صرف ایک سال میں 30 لاکھ سے بڑھ کر24 کروڑ کیسے ہوگیا؟ سابق وزیر اعظم نے خود ہی بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کی جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے 2018میں 24 کروڑ روپے سے زیادہ کا ٹیکس ادا کیا اور وہ سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے رکن پارلیمنٹ ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام انہوں نے بتایاکہ ان کے ایئر بلیو ایئر لائن میں کئی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا ٹیکس صرف ایک سال میں 30 لاکھ سے بڑھ کر24 کروڑ کیسے ہوگیا؟ سابق وزیر اعظم نے خود ہی بتادیا

سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کی جاری کردہ تفصیلات میں اہم انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کی جاری کردہ تفصیلات میں اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آرنے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی جس کے مطابق خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ایف بی آر کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فیصل جاوید کے علاوہ فاٹا سے سینیٹر شمیم آفریدی ، پنجاب سے… Continue 23reading سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کی جاری کردہ تفصیلات میں اہم انکشاف

اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب پروفیسر لیکچرز ایسوسی ایشن کے سینکٹروں اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے ۔ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ،گارڈن کالج سے لیاقت باغ تک بزدار حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی ،خواتین اساتذہ بچوں کے ہمراہ احتجاجی ریلی میں… Continue 23reading اساتذہ نے پے سروس پروٹیکشن پر شد ید تحفظات ظاہر کر دیئے

پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز انتہائی افسوناک ہیں،ہم یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ صوبہ پنجاب کدھر جارہاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بے آبرو کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے لگتا ہے یہ معاشرہ نہیں… Continue 23reading پنجاب میں آئے دن بے آبرو کرنے کے کیسز ، قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے معاشرے کو جنگل قرار دیدیا

قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے وفد سے ملاقات کے موقع پر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا کہ ہم کسی کو بھی شعائر اسلام، صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کی شان میں گستاخی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں، ہم بدلتے حالات کا بھرپور تدارک کریں… Continue 23reading قانون توہینِ رسالتؐ کیساتھ صحابہ و اہلبیت علیہم الرضوان کی حرمت کے قانون کا بھی مکمل نفاذ کیا جائے،مفتی منیب الرحمان کا مطالبہ

قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف ہوا ہے،کراچی،لاہور،کوئٹہ اور دیگر شہروں سے افسران کی حاضری،ٹی اے ڈی اے اور سفری اخراجات پر لاکھوں روپے روزانہ خرچ ہونے لگے ہیں،سوال پوچھنے والے ارکان پارلیمنٹ کی عدم حاضری پر ایجنڈا ملتوی کردیا جاتا ہے۔گزشتہ… Continue 23reading قائمہ کمیٹیز میں ارکان پارلیمنٹ کی غیر حاضری کے باعث قومی خزانہ کو بھاری نقصان کا انکشاف

پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کنکشن کے سلسلے میں پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد اندرون خانہ سفارشی بنیادوں پر 4 ہزار گیس کنکشن دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کو گیس کے صارفین کے لئے 36 ہزار… Continue 23reading پبلک کوٹہ ختم کرنے کے بعد سفارشی بنیادوں پر کتنے ہزار گیس کنکشن دیئے گئے،حیرت انگیز انکشاف

میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے طلبہ و طالبات کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان ہفتے کی شام 5 بجے کر دیا جائے گا، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام… Continue 23reading میٹرک طلباء و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کب جاری کیے جائیں گے؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا