جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم کی ہدایت پر حلقے کی سطح پر عوامی مسائل حل کرنے کی کوششیں عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں ہر ہفتے ”پبلک ٹائم” مختص کرنے کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد/سیالکوٹ( آن لائن )وزیراعظم کی ہدایت پر حلقے کی سطح پر عوامی مسائل حل کرنے کی کوشس،معاون خصوصی عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں ہر ہفتے “پبلک ٹائم” مختص کرنے کا اعلان،22 محکموں کے افسران اور حکام براہ راست عوامی شکایات کو موقع پر حل کریں گے،

شہر کی صفائی سے متعلق شکایات کے حل کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے حکام ساتھ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم کے معاون خصوصی  عثما ن ڈار نے  کہا ہے کہ  سیالکوٹ میں ہر ہفتے “پبلک ٹائم” مختص کرنے کا اعلان،22 محکموں کے افسران اور حکام براہ راست عوامی شکایات کو موقع پر حل کریں گے فیصلہ عوامی مسائل کی براہ راست سنوائی اور فوری حل کیلئے کیا ہے ہفتے کے روز صبح 11 سے دوپہر 1 بجے تک عوامی مسائل سنے جائیں گے پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے ڈی پی او خود موقع پر موجود ہوں گے شہریوں کی انتظامیہ سے متعلق شکایات کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر بھی موجود ہوں گے  گلی محلوں اور یونین کونسل تک کے مسائل اپنی نگرانی میں حل کروائیں گے  انہوں نے کہا کہ  بجلی، گیس اور کارپوریشن سے متعلق مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کے ذمہ داران موجود ہوں گے 22  وفاقی اور صوبائی محکموں کے افسران اور حکام عوام کے سامنے ہوں گے میں اور میری پوری ٹیم ہر ہفتے عوام کے منتظر رہیں گے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…