جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بہاولنگر(این این آئی ) کرونا کی شدید لہر کے پیش نظر لوگوں نے دوبارہ چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردی ہیں تاکہ اس بیماری کاخاتمہ ممکن ہوسکے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ اذانیں دینا اچھااقدام ہے تاہم ہمیں اجتماعی طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں زیادہ

سے زیادہ سجدہ ریز ہونے کی ضرورت ہے لوگ اجتماعی اور انفرادی طورپر تلاوت کلام پاک کے علاوہ نماز کی پابندی کیساتھ ساتھ نوافل کی کثرت کریں تاکہ اللہ تعالیٰ اس موذی مرض سے قوم کو چھٹکارا دلوائے بہاولنگر سمیت مختلف علاقوں میں لوگ رات گئے چھتوں پر اذانیں دینے لگے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…