گندم اور چینی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست وزیراعظم سیٹزن پورٹل کو بھیجتے ہوئے نمٹا دی۔ درخواست گزار شہری محمد زمان کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ آٹے اور چینی کی قیمتوں… Continue 23reading گندم اور چینی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا
































