سعودی عرب کا مزید 140 پاکستانیوں کی امیگریشن سے انکار،ملک بدر کر دیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملتان(این این آئی) سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جسکے بعد ملک بدر کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر حکام نے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن سے انکار کر دیا اور انہیں ملک واپس بھیجنے کے احکامات جاری کیے۔ امیگریشن نہ ہونے پر پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔ملک بدر کیے گئے 140 پاکستان سعودی

ایئرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ملک بدری کے فیصلے پر مسافروں نے وطن واپسی پر احتجاج کیا اور حکام سے تلخ کلامی کی۔ مسافروں نے سعودی عرب سے نکالے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…