بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کا مزید 140 پاکستانیوں کی امیگریشن سے انکار،ملک بدر کر دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب کا مزید 140 پاکستانیوں کی امیگریشن سے انکار،ملک بدر کر دیا

ملتان(این این آئی) سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جسکے بعد ملک بدر کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر حکام نے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن سے انکار کر دیا اور انہیں ملک واپس بھیجنے کے احکامات جاری کیے۔ امیگریشن نہ ہونے پر پاکستانیوں کو… Continue 23reading سعودی عرب کا مزید 140 پاکستانیوں کی امیگریشن سے انکار،ملک بدر کر دیا

اسلام آباد سے امریکی شہری کو نکال دیا گیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد سے امریکی شہری کو نکال دیا گیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے نیوائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا،ذرائع کے مطابق امریکی شہری جیوانی کاسترو کے پاس زائدالمعیادویزاتھا،امریکی شہری جیوانی کاسترو براستہ چین اسلام آباد پہنچا،ایئرپورٹ انتظامیہ نے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔

ترکی نے 17پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

ترکی نے 17پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے 17پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام افراد ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے ،ڈی پورٹ کیے گئے افراد پرواز ٹی کے 710 پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے،ایف آئی اے نے تمام افراد کو گرفتار کرکے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔‎

یونان سے ڈی پورٹ 5 پاکستانی پاکستان پہنچ کرششدر،کس طرح یونان پہنچے تھے؟ناقابل یقین انکشافات

datetime 14  جولائی  2017

یونان سے ڈی پورٹ 5 پاکستانی پاکستان پہنچ کرششدر،کس طرح یونان پہنچے تھے؟ناقابل یقین انکشافات

لاہور (ا ین این آئی) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید 5 پاکستانی لاہور پہنچ گئے، امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو گلف ائیر کی پرواز 764 پر یونان سے لاہور بھجوایا گیا ہے۔ امیگریشن حکام نے تمام بے… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ 5 پاکستانی پاکستان پہنچ کرششدر،کس طرح یونان پہنچے تھے؟ناقابل یقین انکشافات

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2017

یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

لاہور(آئی این پی) یونان سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پریونان سے ڈی پورٹ ہو کرآنے والے 17 مسافروں کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرلیا، گرفتار کیے گئے 17 مسافر غیر قانونی طور پر سرحد… Continue 23reading یونان سے ڈی پورٹ ہوکر لاہورپہنچنے والے مسافر ششدر،ایسا کام ہوگیا کہ آئندہ باہرجانے سے پہلے دس بار سوچیں گے

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

datetime 28  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران سعودی عرب نے سیکڑوں پاکستانیوں کو بے دخل کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ وطن پہنچنے والوں نے ہزاروں پاکستانی تارکین وطن کی سعودی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

اہم اسلامی ملک میں کام کرنے والے متعدد پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک میں کام کرنے والے متعدد پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ

مقسط(مانیٹرنگ ڈیسک)رائل اومان پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 467افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رائل اومان پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 467افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن میں دوسرے ممالک… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں کام کرنے والے متعدد پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ

ویزے کے بغیر سعودی شہریوں کو پاکستان انٹری مہنگی پڑگئی ، زبردست اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2016

ویزے کے بغیر سعودی شہریوں کو پاکستان انٹری مہنگی پڑگئی ، زبردست اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)ویزے کے بغیر پاکستان آنے والے تین سعودی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، ایف آئی اے کی جانب سے بغیر دستاویزات سفر کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے امیگریشن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون جامان… Continue 23reading ویزے کے بغیر سعودی شہریوں کو پاکستان انٹری مہنگی پڑگئی ، زبردست اقدام اٹھا لیا گیا

بلیک لسٹ امریکی شہری کا کیا ہوا ؟ پاکستان نے بڑااقدام اٹھا لیا

datetime 20  اگست‬‮  2016

بلیک لسٹ امریکی شہری کا کیا ہوا ؟ پاکستان نے بڑااقدام اٹھا لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو کریگ بیرٹ کو قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ملک بدر کردیا گیا۔ پاکستان نے بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے والے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی… Continue 23reading بلیک لسٹ امریکی شہری کا کیا ہوا ؟ پاکستان نے بڑااقدام اٹھا لیا