جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

یونان سے ڈی پورٹ 5 پاکستانی پاکستان پہنچ کرششدر،کس طرح یونان پہنچے تھے؟ناقابل یقین انکشافات

datetime 14  جولائی  2017 |

لاہور (ا ین این آئی) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید 5 پاکستانی لاہور پہنچ گئے، امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو گلف ائیر کی پرواز 764 پر یونان سے لاہور بھجوایا گیا ہے۔ امیگریشن حکام نے تمام بے دخل پاکستانی گرفتار کے لیے ہیں۔

گرفتار پاکستانی ائیرپورٹ سے جیل منتقل کر دیئے گئے۔ گرفتار پاکستانیوں نے پاکستان، ایران، ترکی اور یونان کا بارڈر کراس کر کے یونان سے یورپ جانے کی کوشش کی تھی۔امیگریشن حکام نے بتایا کہ یونانی حکام نے غیر قانونی بارڈر کراس کرنے پر گرفتار کر کے پہلے جیل بھیجا اور پھر بے دخل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…