پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وطن عزیز میں حلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

وطن عزیز میں حلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میںحلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا۔وطن عزیز میں صحافت بلاشبہ انتہائی دگر گوں حالات کا شکار ہے،ِآئین کے آرٹیکل 19 میں بنیادی حقوق کے طور پر اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت… Continue 23reading وطن عزیز میں حلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

ہیکرز کا کے الیکٹرک سے 38 ملین ڈالرز کا مطالبہ، ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

ہیکرز کا کے الیکٹرک سے 38 ملین ڈالرز کا مطالبہ، ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی

کراچی(این این آئی)ہیکرز کی جانب سے کے الیکٹرک کو دی گئی ڈیڈ لائن پیرکوختم ہوگئی ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی دے دی۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کا سسٹم 15 دن سے سائبر اٹیک کی زد میں ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک کو ڈیڈ لائن… Continue 23reading ہیکرز کا کے الیکٹرک سے 38 ملین ڈالرز کا مطالبہ، ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکی

کس ماہ میں گندم کا بحران آ رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی تجارت نے ہی خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

کس ماہ میں گندم کا بحران آ رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی تجارت نے ہی خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دسمبر میں گندم کا بحران آرہا ہے ،کسانوں کو گندم کی کاشت پر مراعات دے کر ریزرو بنانا چاہیے تھا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ سکیورٹی نے کہا ہے کہ جنوری تک 1.5 میٹرک ٹن گندم کے کارگوز آجائیں… Continue 23reading کس ماہ میں گندم کا بحران آ رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی تجارت نے ہی خدشہ ظاہر کر دیا

طالب علم پرچے میں سوالات کے جوابات نہ دے تو وہ فیل ہی ہوگا،عدلیہ ہمارے تابع نہیں، ضمانت مسترد ہونے پر دیے گئے بیانات توہین عدالت قرار،شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

طالب علم پرچے میں سوالات کے جوابات نہ دے تو وہ فیل ہی ہوگا،عدلیہ ہمارے تابع نہیں، ضمانت مسترد ہونے پر دیے گئے بیانات توہین عدالت قرار،شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی گرفتاری پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس پر جواب دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ عدلیہ ہمارے تابع نہیں، ضمانت مسترد ہونے پر دیے گئے بیانات توہین عدالت ہے،شہباز شریف عدالت کو تسلی بخش جواب نہ دینے پر… Continue 23reading طالب علم پرچے میں سوالات کے جوابات نہ دے تو وہ فیل ہی ہوگا،عدلیہ ہمارے تابع نہیں، ضمانت مسترد ہونے پر دیے گئے بیانات توہین عدالت قرار،شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل

کوڈ آف کنڈکٹ کی وجہ سے ججزبات نہیں کر سکتے لڑائی نہیں لڑ سکتے ،ہم ان کی لڑائی بھی لڑیں گے، عدلیہ کو اپنے اوپر لگے دھبے دھونا ہوں گے، مریم نواز نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

کوڈ آف کنڈکٹ کی وجہ سے ججزبات نہیں کر سکتے لڑائی نہیں لڑ سکتے ،ہم ان کی لڑائی بھی لڑیں گے، عدلیہ کو اپنے اوپر لگے دھبے دھونا ہوں گے، مریم نواز نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم سے احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading کوڈ آف کنڈکٹ کی وجہ سے ججزبات نہیں کر سکتے لڑائی نہیں لڑ سکتے ،ہم ان کی لڑائی بھی لڑیں گے، عدلیہ کو اپنے اوپر لگے دھبے دھونا ہوں گے، مریم نواز نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

شہباز شریف اور دیگر شریک ملزموںنے 7328 ملین روپے کے آمدن سے زائد اثاثے بنائے،نیب تمام حقائق سامنے لے آیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف اور دیگر شریک ملزموںنے 7328 ملین روپے کے آمدن سے زائد اثاثے بنائے،نیب تمام حقائق سامنے لے آیا

لاہور( این این آئی )آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ملزم محمد شہباز شریف نے دیگر شریک ملزمان، اہل خانہ، بے نامی داروں، فرنٹ مین، قریبی ساتھیوں، ملازمین اور منی چینجرز سے ملی بھگت کر کے منی لانڈرنگ کے منظم نظام کے تحت 7328 ملین روپے کے آمدن سے زائد اثاثے… Continue 23reading شہباز شریف اور دیگر شریک ملزموںنے 7328 ملین روپے کے آمدن سے زائد اثاثے بنائے،نیب تمام حقائق سامنے لے آیا

نواز شریف ایک نشہ ، ’’ن‘‘ اور ’’ش‘‘ الگ ہوئے تو نشہ ٹوٹ جائیگا،مریم نواز کو بدتمیز خاتون قرار دیدیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

نواز شریف ایک نشہ ، ’’ن‘‘ اور ’’ش‘‘ الگ ہوئے تو نشہ ٹوٹ جائیگا،مریم نواز کو بدتمیز خاتون قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ مریم نواز نہایت بدتمیز خاتون ہیں ان کے والد نواز شریف آج بھی عمران خان کے بارے میں تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہیں ، نواز شریف ایک نشہ ہے مسلم لیگ ’’ن‘‘ اور ’’ش‘‘ الگ… Continue 23reading نواز شریف ایک نشہ ، ’’ن‘‘ اور ’’ش‘‘ الگ ہوئے تو نشہ ٹوٹ جائیگا،مریم نواز کو بدتمیز خاتون قرار دیدیا گیا

میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو ان کا ایجنڈا ہے،پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے اور لگوانے والے دونوں پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شیخ رشید اپنے بیان پر قائم

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو ان کا ایجنڈا ہے،پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے اور لگوانے والے دونوں پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شیخ رشید اپنے بیان پر قائم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ 31 دسمبر تک (ن) سے (ش)نکلے گی، دسمبراور جنوری میں جھاڑو پھرے گا اور تمام بدعنوان جیلوں میں ہوں گے،مریم نواز نے اپنی ساری تقریر عدلیہ، نیب، جنرل عاصم اور شیخ… Continue 23reading میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو ان کا ایجنڈا ہے،پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے اور لگوانے والے دونوں پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شیخ رشید اپنے بیان پر قائم

مریم نواز نے اپنی پریس کانفرنس میں 8بار عاصم سلیم باجوہ کا نام کیوں لیا ؟ سینئر صحافی ندیم ملک کا تجزیہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

مریم نواز نے اپنی پریس کانفرنس میں 8بار عاصم سلیم باجوہ کا نام کیوں لیا ؟ سینئر صحافی ندیم ملک کا تجزیہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست ایسے موڑ پر آگئی جہاں آئندہ دو سے تین ماہ کے دوران ہمیں سیاسی نقشہ کافی بدلا بدلا سا نظر آئے،ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے آج شہباز شریف کی گرفتاری کے اوپر پریس کانفرنس کی ، جس… Continue 23reading مریم نواز نے اپنی پریس کانفرنس میں 8بار عاصم سلیم باجوہ کا نام کیوں لیا ؟ سینئر صحافی ندیم ملک کا تجزیہ