تحریک انصاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پھر سے مدمقابل، گلگت بلتستان میں دوبارہ انتخابی میدان سجانے کا اعلان

21  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 اور جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کل اتوار کو ہوگی۔ جی بی اے 3 گلگت 3 پر انتخابات پی ٹی آئی کے جعفر شاہ کے انتقال کے باعث ملتوی کردیے

گئے تھے جہاں اب پولنگ اتوار کو ہوگی۔اس حلقے میں 22 ہزار 232 مرد اور 19 ہزار 42 خواتین ووٹر موجود ہیں۔دوسری جانب جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں 505 مرد اور403 خواتین کل اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔15 نومبر کوپولنگ بکس شرپسند عناصر اٹھا کر لیگئے تھے جس کے باعث یہاں پولنگ روک دی گئی تھی۔اْدھر دیامر کے حلقہ 3 ڈوڈشال کے خواتین پولنگ اسٹیشن نمبر 31 پر دوبارہ پولنگ کا نوٹی فکیشن واپس لے لیاگیا ہے۔انتخابی نتائج کے خلاف جاری احتجاج اور امن و امان کی وجہ سیدوبارہ پولنگ ملتوی کی گئی ہے۔غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس حلقے پر جے یو آئی کے رحمت خالق 5 ہزار 498 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں اور پی ٹی آئی امیدوار حیدرخان کو 48 ووٹوں سے شکست ہوئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…