تحریک انصاف کی حکومت نے قرضوں کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، سرکاری دستاویز کے مطابق ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 801 ارب روپے ہوگیا ہے، قرضوں کا بوجھ سوا دو سال میں 14 ہزار 922 ارب روپے بڑھ گیا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے قرضوں کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ قائم






























