جد ید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال پاک بحریہ کیلئے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز
اسلام آباد (ازین این آئی)پاک بحریہ کیلئے کراچی شپ یارڈ میں تیارکئے جانے والے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تعمیر کے آغاز کی تقریب کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوئی،ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق… Continue 23reading جد ید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال پاک بحریہ کیلئے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز