ایف اے ٹی ایف کے دبائو پر جیولرز اور رئیل اسٹیٹ والے بھی ایف بی آر کے نشانے پرآ گئے، انتہائی اہم فیصلہ
لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے جیولرز اور رئیل اسٹیٹ والوں کو بھی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،صارفین کی بھی مکمل معلومات رکھنا ہوںگی،جیولرز کو 20لاکھ روپے سے زیادہ کی خریداری پرریکارڈ دینا ہوگا۔ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے تحت ایف بی آر نے اکائونٹنٹ، جیولرز اور رئیل اسٹیٹ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کے دبائو پر جیولرز اور رئیل اسٹیٹ والے بھی ایف بی آر کے نشانے پرآ گئے، انتہائی اہم فیصلہ