اب ہمارے پاس حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا ،ایم کیو ایم حکومت سے مایوس ہو گئی
کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کو نظرانداز کرنے اور انکے ساتھ زیادتیوں کی ایک تاریخ موجود ہے، سب سے بڑی زیادتی مردم شماری میں شہری علاقوں کے لوگوں کو کم دکھانا ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے جعلی مردم… Continue 23reading اب ہمارے پاس حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا ،ایم کیو ایم حکومت سے مایوس ہو گئی


































