پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر نجی سکول سیل

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر نجی سکول سیل

کراچی (این این آئی)کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر ایک نجی اسکول کو سیل کردیا گیا۔وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کھارادر کے مختلف نجی اسکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ورلڈ لرننگ گرامر اسکول کو فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ وزیر تعلیم نے مختلف نجی… Continue 23reading کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے پر نجی سکول سیل

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت طلبا و طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت طلبا و طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا

لاہور( این این آئی)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کے باعث نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب ہی نہ چھپ سکی۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹ بک بورڈ نے مطالعہ پاکستان انگریزی میڈیم کی کتاب کا مسودہ ہی پبلشرز کے حوالے نہیں کیا،ٹیکسٹ بک بورڈ نے اگست کے مہینے میں… Continue 23reading پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت طلبا و طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات) کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشیں ،شہروں کے نام جاری گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشیں ،شہروں کے نام جاری گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشیں ،شہروں کے نام جاری گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

چین کا  پنجاب یونیورسٹی کیلئے بڑا  تحفہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

چین کا  پنجاب یونیورسٹی کیلئے بڑا  تحفہ

لاہور (این این آئی)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمد اختر نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچائو کیلئے پاکستان کا ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیانگ زی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چین کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی کو تیس ہزار ماسک تحفہ دینے کی تقریب… Continue 23reading چین کا  پنجاب یونیورسٹی کیلئے بڑا  تحفہ

سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا، ائیر کوالٹی انڈکس 250 پر پہنچ گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا، ائیر کوالٹی انڈکس 250 پر پہنچ گیا

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور پر سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا، ائیر کوالٹی انڈکس 250 پر پہنچ گیا، نومبر اور دسمبر کے دوران شہر میں آلودگی کے بادل چھانے کا امکان ہے۔گزشتہ پانچ سالوں سے موسم سرما کے دوران لاہور کی فضاں پر سموگ کا راج رہا ہے جس سے سانس اور آنکھوں… Continue 23reading سموگ کا خطرہ منڈلانے لگا، ائیر کوالٹی انڈکس 250 پر پہنچ گیا

پیپلزپارٹی کا  وفاقی حکومت کیخلاف دھرنے کااعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پیپلزپارٹی کا  وفاقی حکومت کیخلاف دھرنے کااعلان

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سوئی گیس اور بجلی کی خود ساختہ لوڈ شیڈنگ کو وفاقی حکومت کی آئین شکنی اورکھلی ناانصافی قراردیتے ہوئے کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے پیپلزپارٹی کراچی ڈویڑن کے صدرصوبائی وزیرسعید غنی دیگررہنماؤں کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی 70 فیصد پیداوار  دینے والے سندھ  کو گیس… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا  وفاقی حکومت کیخلاف دھرنے کااعلان

نیب نے فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کر دیا 

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

نیب نے فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو اٰئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مؤقف لینے کیلئے انہیں بلایا جائیگا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب خیبر پختونخوا میں انکوائری جاری ہے اور… Continue 23reading نیب نے فضل الرحمان سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کر دیا 

سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا 

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا 

کوہلو(این این آئی) کوہلو کے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں ایس او پیز نظر انداز کورنا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ ہفتے سرکاری سکول ماڈل ہائی سکول میں کورنا وائرس سے 4طلبا کورنا وائرس کے شکار ہوگئے تھے مگر اس کے باوجودضلع کے دیگر سکولوں میں… Continue 23reading سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا