جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بیگم شمیم اختر کا انتقال، مریم نواز پشاور جلسہ میں خطاب کیلئے سٹیج پر آئیں تو کیا کہہ کر لوٹ گئیں؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور میاں شہبازشریف کی والدہ اور مریم نوازشریف کی دادی کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔ اتوار کو جلسے کے دور ان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی

نائب صدر مریم نواز شریف بھی جلسہ سے خطاب کیلئے پہنچیں تھیں تاہم دادی کے انتقال کی اطلاع پر وہ جلسہ چھوڑ کر لاہور روانہ ہوئیں۔ مریم نواز شریف نے جلسے کے شرکاء سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ میں آپ سے بات کر نا چاہتی تھی لیکن میری دادی اور میاں محمد نوازشریف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے جس پر میں معذرت چاہتی کہ آپ سے بات نہیں کر سکی۔ انہوں نے اس موقع پر اپیل کی کہ میری دادی کے لئے دعائے مغفرت اور میرے والد نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعا کریں بعد ازاں جلسے کے دور ان میاں نوازشریف کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…