ملک کی تباہی کے ذمہ داروں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، اہم اپوزیشن جماعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار
لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اپوزیشن بتاتی بھی نہیں کہ اس پر حکومت کا ساتھ دینے کیلئے کیا دباؤ تھا،آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز پر دستخط کرنے سے ملک پر قیامت گزرگئی لیکن پارلیمنٹ کی بڑی جماعتوں نے حکومت کی مرضی پر قانون سازی… Continue 23reading ملک کی تباہی کے ذمہ داروں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، اہم اپوزیشن جماعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار