اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ،واضح رہے اب سے کچھ دیر پہلے لندن سے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال کی خبر بھی سامنے آئی تھی ۔