جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بڑے بھائی آج قضائے الہی سے انتقال کر گئے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گلریز احمد کے بھائی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا

اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کااظہار کیاہے-وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی آپ کے بھائی کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…