مولانا فضل الرحمن کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،حکمت عملی میں حائل رکاوٹوں پر اہم مشاورت، نواز شریف نے بڑی یقین دہانی کرا دی

21  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابط کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کی تیمارداری کی اور صحت بارے دریافت کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کی ملکی سیاست اور

باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو میں پشاور کے جلسہ پر مختصر بات چیت کی گئی اور پی ڈی ایم کی حکمت عملی میں حائل رکاوٹوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ 13 دسمبر کے لاہور جلسہ اور تحریک کے اگلے مرحلہ پر مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق نوازشریف کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ پی ڈی ایم کے ہر فیصلہ پر عملدرآمد کرائیں گے۔نوازشریف کا کہناتھاکہ پی ڈی ایم کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ طبیعت کی نا سازی کے باعث پشاور جلسہ میں نوازشریف کا ویڈیو خطاب نہ ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…