جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بہاولنگر(این این آئی) آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا، مرغی کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی 10 دن کے اندر 20 روپے سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا ۔

گزشتہ ہفتے 240 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہونیوالامرغ کا گوشت مختلف مقامات پر290 روپے کی حد کو چھو گیا، اسی طرح انڈے جو گزشتہ ہفتے 160 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے تھے ان کی قیمت میں بھی 20 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھنے میں آرہا اور یہ انڈے شہر میں 180 جبکہ گردونواح میں 190 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں جبکہ ایک انڈا 20 روپے میں فروخت کیاجارہا ہے، انڈوں اور چکن کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ہوٹلز اور برگر’ شوارما فروخت کرنیوالوں نے کڑاہی گوشت’ برگر اور شوارمے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…