بڑے شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ علاقوں میں ا?نے اور جانے پر پابندی ہوگی۔ تاہم مساجد ، میڈیکل اور جنرل سٹور، تندور… Continue 23reading بڑے شہر کے سات علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ






























