جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

احسن اقبال نے ساتھ چلتے ہوئے شخص کو دھکیل کر پیچھے کر دیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،عوا م کی شدید تنقید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ چلنے والے

شخص کو پیچھے کی طرف دھکیل رہے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین نے اس حرکت پر ان کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب تنقید کا نشانہ بنایا، ایک صارف نے کہا ووٹ کو عزت دینے سے پہلے اس عوام کو عزت دو، جبکہ ایک صارف نے ٹوئٹ کیا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر میرے دل میں عمران خان کیلئے اور قدر بڑھی ہے ، خان صاحب کی قدر کرو،ایک شخص نے کہا کہ یہ لوگ کتنے جمہوری ہیں اس کا اندازہ اس طرح کی ویڈیوز سے ہو جاتا ہے یہ انکی فرعونیت ہے ، خیر یہ انکی پارٹی پالیسی ہے ، ایک صارف نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کہا کہ جن کو خود تلوے چاٹنے کا شوق ہو وہ یہی کچھ کریں گے اور ان کی یہی عزت افزائی ہو گی۔ایک اور صاف نے کہا کہ خان نے ان ساروں کی مت ماری ہوئی ہے ،اس لیے کہا سنا دیکھا بھالا معاف۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…