حکومت اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہو گئی ،بڑا اعلان کر دیا گیا
ملتان( آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے۔ یہ وقتی الائنس ہے اور ان میں کوئی نظریاتی ہم آہنگی نہیں ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے حکومت اپوزیشن کی سرگرمی کو زبردستی نہیں روکے گی، ہم قومی معاملات… Continue 23reading حکومت اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہو گئی ،بڑا اعلان کر دیا گیا



































