بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ایئرپورٹ پر مشکوک ڈیوائس نے کھلبلی مچادی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک موٹرسائیکل پر ٹنگے مشکوک ڈیوائس کی موجودگی نے کھلبلی مچادی۔کراچی ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کے مطابق سول ایوی ایشن ویجیلنس اور گارگو ٹرمینل اسٹاف معمول کی انسپکشن پر تھا،

اس دوران انھیں ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک کی گئی موٹر سائیکل پر ٹنگے پاوچ سے بیپ کی آواز سنائی دی جبکہ مذکورہ ڈیوائس میں لائٹ بھی جل بج رہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اسٹاف نے یہ دیکھتے ہی انھوں نے فوری طورپر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی،جنھوں نے موقعے پر پہنچ کر مشکوک ڈیوائس کو ناکارہ بنایا۔عمران خان کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے اس بات کی تصدیق کی کہ ڈیوائس میں کوئی بھی دھماکا خیز مواد موجود نہیں تھا البتہ آتش گیر مواد تھا جو خوف وہراس پھیلانے کے لیے رکھا گیا تھا۔چیف آپریٹنگ آفیسر کے مطابق ایئرپورٹ پولیس نے موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کارگو ایریا کوسوئپنگ کے بعد کلیئر کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…