منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب  کا  سوشل میڈیا پر وائرل  طالبہ کی تصویر پر فوری ردعمل متعلقہ طالبہ کو امدادی چیک جاری کر نے کے احکامات جاری کر دیے

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آ ن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی طالبہ کی تصویر پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ طالبہ کو دو لاکھ روپے کا امدادی چیک جاری کر نے کے احکامات جاری کر دئیے۔طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا

مالی امداد کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تعلیم دوست انسان قرار دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سیاحت و پی ایچ ایز آصف محمود نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے دو لاکھ روپے مالیت کا چیک متعلقہ طالبہ کے حوالے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوار الحق بھی موجود تھے۔ اس موقع پر طالبہ نے کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مالی معاونت پر شکر گزار ہیں اور اب وہ اپنی تعلیم آسانی سے جاری رکھ سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ایک تعلیم دوست انسان ہیں اور وہ شکر گزار ہیں کہ انکی سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعلی نے نوٹس لیتے ہوئے ان کی مدد کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…