ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد نے درخواست دائر کر دی، معاملہ گھمبیر سے گھمبیر تر ہو گیا
کراچی (این این آئی) ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد نے میڈیکل بورڈ کیلئے درخواست دائرکردی، جس میں کہا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے رپورٹ غلط دی ہے، پوسٹ مارٹم،مزیدمیڈیکل معائنے کی اجازت دی جائے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ میں میڈیکل بورڈ کیلئے درخواست دائرکردی،… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد نے درخواست دائر کر دی، معاملہ گھمبیر سے گھمبیر تر ہو گیا