بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ٹریک ٹو میں  نئی حکمت عملی تیار کرنے کا عندیہ دے دیا 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد  (آن لائن ) مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی نے کہا ہے کہ انتظامی، سیاسی اور معاشی بحران میں ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کی بہت کوشش کی لیکن ملک میں جاری ٹکراؤ کی صورتحال کے باعث کوئی کوشش آگے نہ بڑھ سکی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے

محمد علی درانی نے کہا کہ ٹریک ٹو میں نئی حکمت عملی سامنے لیکرآئیں گے، ریاست کو ڈائیلاگ کوآگے بڑھانے کیلیے کردار ادا کرنا چاہیے۔ مذاکرات کے لیے ریاست کا کردار اہم ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں محمد علی درانی نے کوٹ لکھپت جیل میں  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…