طلال چوہدری کیسے زخمی ہوئے؟ اہلخانہ نے حقیقت بیان کردی
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے ڈیفنس کے مقامی نجی ہسپتال پہنچادیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے طلال چوہدری کے دائے کندھے اور ہاتھ میں فریکچر آنے کی وجہ سے ان… Continue 23reading طلال چوہدری کیسے زخمی ہوئے؟ اہلخانہ نے حقیقت بیان کردی