اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 20ارکان اسمبلی عثمان بزدار کیخلاف متحرک ہو گئے 2وزراء نے کھل کر وزیراعلیٰ کیخلاف کس چیز کا اظہار کیا ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دو وزرا ء نے کھل کر عثمان بزدار پر عدم اعتماد کردیا،پہلے پنجاب کے وزرا ء نجی محفلوں میں عثمان بزدار کیخلاف سازشیں کرتے تھے

آج مراد راس اور عنصر مجید نیازی نے پوری کابینہ کے سامنے عثمان بزدار کی کارکردگی پر سوالات اٹھادئیے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں عثمان بزدار ایک ڈمی وزیراعلی ہے ،تحریک انصاف کے 20ارکان اسمبلی عثمان بزدار کیخلاف متحرک ہوچکے ہیں،بہت جلد پنجاب میں تین حکومتی وزرا ء کی سربراہی میں فاورڈ بلاک بننے جارہا ہے ،پنجاب کابینہ کے چند باشعور اور باضمیر وزرا ء عثمان بزدار کی کرپشن سے آشنا ہوچکے ہیں،آئندہ آنے والے دنوں میں پنجاب میں ایک بڑی تبدیلی آنے جارہی ہے ،اس تبدیلی کے موجب جلد عثمان بزدار کیخلاف علم بغاوت بلند کرنے کا اعلان کرینگے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…