ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے:عثمان بزدار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ اقوام عالم کا مشترکہ چیلنج ہے۔ اہم قومی مسئلے پر بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے اور افسوسناک امر ہے کہ اپوزیشن نے کورونا وباء پر پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی۔ اپوزیشن کی جانب… Continue 23reading اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے:عثمان بزدار

لاوا پھٹ پڑا پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف اعلان بغاوت کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاوا پھٹ پڑا پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف اعلان بغاوت کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن راجہ ریاض نے اپنی ہی حکومت کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہائوس پر غیر منتخب لوگوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔ جنہیں تجربہ نہیں وہ اردگرد… Continue 23reading لاوا پھٹ پڑا پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف اعلان بغاوت کردیا

بختاور بھٹو نے منگنی سے پہلے ٹوئٹر پراہم پیغام جاری کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

بختاور بھٹو نے منگنی سے پہلے ٹوئٹر پراہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول ہائوس میں منگنی کی تقریب شروع ہونے سے پہلے بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج بہت ہی جذباتی اور احساسات سے بھرا ہوا دن ہے ، تمام افراد کی دعائوں اور محبت کیلئے شکرگزار ہوں ، خصوصی طور پر ہماری پیپلز پارٹی کی فیملی کی… Continue 23reading بختاور بھٹو نے منگنی سے پہلے ٹوئٹر پراہم پیغام جاری کر دیا

سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان سے کیوں ناراض ہیں؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان سے کیوں ناراض ہیں؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”سعودی عرب اور یو اے ای ناراض کیوں؟” میں لکھتے ہیں کہ سفارتکاری دنیا کا نازک ترین کام ہے جس میں بلیک اینڈ وائٹ انداز میں نہیں سوچا جاتا بلکہ آپ کو گرے (Gray) ایریاز سے میں اپنا راستہ… Continue 23reading سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان سے کیوں ناراض ہیں؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

(ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کیخلاف مقدمہ درج، سنگین ترین الزامات عائد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

(ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کیخلاف مقدمہ درج، سنگین ترین الزامات عائد

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے (ن) لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی میاں جاوید لطیف کی والدہ ولایت بی بی، پٹواری شبیر اور ملک طاہر نامی شخص کے خلاف فراڈ،… Continue 23reading (ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کیخلاف مقدمہ درج، سنگین ترین الزامات عائد

”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

لاہور( آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمینزنے عملی امتحان نہ لینے کاحتمی فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹیکلز سے متعلق نوٹیفکیشن کا اطلاق پنجاب بھرکے تعلیمی بورڈزپرہوگا۔تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے… Continue 23reading ”وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا” میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند کئے جانے کے حکومتی احکامات بالخصوص نجی سکولز مالکان نے ہوا میں اڑا ئیے ہیں جسے کے نتیجے میں شہر کی گلی اور محلوں میں واقع نجی سکولز مالکان نے گزشتہ روز اپنے اپنے طلباء کو… Continue 23reading نجی سکولز مالکان نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے حکام کو کیسے دھوکہ دیتے رہے؟سب کچھ کھل کر سامنے آگیا

مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سوشل میڈیا پر انیس جیلانی نامی وکیل نے غلط ویڈیوز شیئر کرنے پر بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق بختاور بھٹو نے انیس جیلانی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ مذکورہ جعلی ویڈیو سے ان کا کوئی تعلق نہیں… Continue 23reading مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

لاہور (آن لائن) محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے ذرائع کے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ… Continue 23reading سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں