بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

میئر اسلام آباد کا انتخاب غیر سرکاری نتیجہ آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر کا انتخاب ، غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کے انتخاب کیلئے اسلام آباد میں پولنگ کا وقت 5بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی عمل کا آغاز کیا گیا ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق اس سلسلے میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق میئراسلام آباد کیلئے

غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق اب تک کی گنتی کے بعد ن لیگ کے پیر عادل شاہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ذرائع کے مطابق انہوں نے 43 ووٹ حاصل کیے، ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے ملک سجاد کو26ووٹ ملے، میئراسلام آباد کیلئے مجموعی طور پر73 میں سے 69 ووٹ ڈالے گئے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے سابق میئر شیخ انصر عزیز کے استعفے کے بعد مئیر کی نشست خالی ہوئی تھی۔میئر کےانتخاب کے لیے مجموعی طور پر 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں پیرعادل شاہ نون لیگ اور ملک ساجد محمود پی ٹی آئی کے امیدوار جبکہ اظہر محمود نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا، پہلا ووٹ یوسی چیئرمین 35 کے ملک محمد رفیق نے کاسٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…