بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز کے ہاتھ میں موجود ’’مخصوص گلاس‘‘ سب کی توجہ کا مرکز گلاس کے راز سے متعلق حکومتی ترجمان کا حیران کن انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کے ہاتھ میں پکڑا ہوا ’’مخصوص گلاس ‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ۔ گزشتہ روز بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے موقع پر بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز کو

ظہرانے اور عشائیہ پر مدعو کیا اس حوالے سے ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ سامنے جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں ’’مخصوص گلاس ‘‘ پکڑا ہوا ہے جس کو لے کر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ گلاس عوام کی توجہ کا مرکز اس لیے بھی بنا کیونکہ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر ان کے ہاتھ میں یہی گلاس پکڑا ہوا دیکھا گیا ہے ۔اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’یہ اصل میں عمر و عیار کی زنبیل کا گلاس ہے۔ جھوٹ بولنے والی باجی کو یہ بتایا گیا ہے کہ اس کو پکڑ کر رکھیں گی تو ان کی عیاری پکڑی نہیں جائے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…