جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے کون حکومت  کیخلاف برس پڑا ، تہلکہ خیز دعویٰ 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین چار ماہ قبل تو پی ٹی آئی کا گلگت میں نام نشان نہیں تھا،3 ماہ قبل ہمارے لوگ توڑے گئے اور ان کو پٹے ڈالے گئے ،الیکشن سے آخری دن تک ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات ہوتے رہے

لیکن الیکشن کمیشن  کے سر پرجوں نہیں رینگی ،پورے گلگت بلتستان میں نوازشریف اور حافظ حفیظ الرحمن کی تختیاں لگی ہیں،حافظ حفیظ الرحمن نے نوازشریف کی قیادت میں گلگت میں بلاتفریق ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا ۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں ڈھائی سالوں میں گلگت میں گلی بھی نہیں بنائی ۔گلگت بلتستان کے عوام باشعور ہیںان کو بھی معلوم ہے عمران خان کے سب وعدے اور نعرے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…