جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پولیس نے کم عمر بچوں کی شادی ناکام بنادی، نکاح خواہ فرار 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کی شادی کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے گاوں دوڑ میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال کی

لڑکی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح ہونے سے روک دیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق 10 سال کی لڑکی اور 12 سال کے لڑکے کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی کارروائی کے دوران نکاح خواں فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…